📢📌📢📌📌📢📢

📚🖋نعمانی دارالافتاء گروپ🖋📚 باسمہ تعالی شانہ





____⁦(✯)⁩نعمانی دارالافتاء گروپ ،⁦(ᴗ✯)⁩


<"میں خوش آمدید ">  ⁰ ✿(اھــلا وســـھلا و مـــــرحـــبا) ✿


٭٭٭گروپ کے اصول وقوانین میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں ٭٭٭


"""گروپ کے اصول و ضوابط"""

*محترم گروپ ممبران* !!!


﴿﴿﴿اِس نعمانی دارالافتاء گروپ کے قیام کا مقصد عام مسلمانوں کو روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے مسائل کے شرعی احکام مثلاً جائز، ناجائز، حلال اور حرام سے واقف کرانا ہے۔ گروپ میں آپ حضرات کے سوالوں کے شرعی جوابات قرآن و حدیث کی روشنی میں مسلکِ احناف کے مطابق علماء دیوبند کی اتباع و پیروی میں دیے جائیں گے۔ گروپ کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے آپ حضرات کو انتظامیہ کے اصول و ضوابط کی پابندی لازمی طور پر کرنی ہوگی﴾﴾﴾
________________
 1⃣گروپ میں متعلقہ سوال کے علاوہ کسی بھی طرح کی پوسٹ چاہے وہ کتنی ہی مفید کیوں نہ ہو ممنوع ہوگی۔ گروپ میں سیاسی، غیرقانونی اور قابل گرفت موادات، نیز آڈیو، ویڈیو ،فوٹو ، وائس ریکارڈر سلام و کلام یعنی پرسنل گفتگو سلام کا جواب دینا  اور تشہیری لنک شیئر کرنے سے مکمل پرہیزکریں
اس طرح کرنے پر ریمو بھی  کیا جاسکتا ہے
________________
2⃣سوال مختصر اور واضح لکھیں۔ غیر ضروری تفصیل سے بچیں۔ البتہ طلاق اور وراثت کے مسئلے میں قدرے تفصیل سے لکھیں۔ شوہر کے طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کریں۔  ایک میسج میں ایک ہی سوال لکھیں۔
طلاق والے مسئلے اگر ہوسکے تو نمبر بھی ارسال کریں جس نے طلاق دیا ہے
________________
3⃣سائل حضرات  سوال موبائل کیبورڈ اردو ٹائپنگ میں کریں ۔اورسائل اپنا نام اور پتہ ضرور لکھیں،
 نام اور پتہ لکھنا نہ بھولیں ضروری سمجھیں ۔ ۔
اگر نام اور پتہ نہیں لکھتے ہیں تو منتظمین گروپ یہ نہیں کہیں   گے نام پتہ لکھیں تب جواب مل سکتاہے۔۔۔۔۔ اور نام اور پتہ نہیں لکھنے کی بنا پر ہمارے منتظمین گروپ اس سوال پر اپنی توجہ کو مرکوز و مبذول  بھی  نہیں فرمائیں گے
________________
4⃣  گروپ میں ایسے سوال پوچھیں جو عملی زندگی میں روز مرہ پیش آتے ہوں، جن کا تعلق شرعی مسائل سے ہو۔ عام معلوماتی، تاریخی، سیاسی، فتنہ انگیز اور فضول سوال ہرگز نہ کریں۔ ایسے سوال بھی ممنوع ہیں جن کا تعلق عمل یا عقیدے سے نہ ہو یا جن پر دنیا و آخرت کا کوئی مسئلہ نہ اَٹکا ہو۔ ضابطے کے خلاف بھیجے گئے سوالات کو بغیر کسی انتباہ کے مٹا دیا جائیگا۔
________________
5⃣   سوال کرنے کے بعد چوبیس گھنٹہ جواب کا انتظار کریں چوبیس گھنٹہ سے پہلے سوال نہ دہرائے چوبیس گھنٹہ کے بعد سوال دہرانے اور توجہ دلانے  کی اجازت ہے وہ بھی  بطور یاد دھانی کے لئے۔
اس وقت بھی اپنا نام اور پتہ کا ہونا ضروری ہے
________________
6⃣جواب دینے کی اجازت اس گروپ کے  مجیبین و منتظمین  حضرات  ہیں ، جو طے شدہ ہیں، اس کے علاوہ کسی کو بھی جواب دینے کی اجازت نہیں ہے ۔اگر کوئی جواب ارسال کریں مجیبین حضرات کے علاوہ تو منتظمین گروپ   ایسا کرنے پر ریمو بھی کر سکتا ہے
   ہاں  اگر کسی حضرات کو جواب پر اعتراض  ہو تو منتظمین گروپ  کے نمبر پر رابطہ کریں ۔نیز گروپ کے مجیبین حضرات جب جواب ارسال کریں تو آخیر میں اپنا نام اور ضلع کا نام ضرور لکھیں
________________
7⃣مجیبین حضرات وہ سب  کےسب مفتیانِ کرام اور علمائے کرام نیز اِس گروپ کے منتظمین ہیں۔ یہی حضرات آپ کے سوالوں کے جوابات عنایت فرماتے ہیں۔ لہذا آپ حضرات سوال کرنے میں مکمل ادب و احترام ملحوظ رکھیں۔ بے ادبی و بد تہذیبی کا مظاہرہ ہرگز نہ کریں۔ اور گروپ ممبران کا ادب واحترام آپ کا اخلاق حسنہ میں سے  ہیں
 _______________
8⃣گروپ منتظمین ہر سوال کا جواب دینے کے پابند نہ ہونگے۔ اوراُنھیں یہ بھی اختیار ہوگا کہ وہ بغیر جواب دیے، بغیر وجہ بتائے کسی سوال کو حذف کردیں گے ۔ ممبران کو منتظمین سے کسی بھی طرح کی  طلبی کا کوئی حق نہ ہوگا۔
________________
9⃣سوال کا جواب مل جانے پر دعائیہ کلمات ضرور لکھیں تاکہ ہمارے مجیبین اور انتظامیہ کو معلوم ہوجائے کہ جواب سائل تک پہنچ چکا ہے ۔
🔟  اس گروپ کے نام اور پیچ کے ساتھ  چھیڑ چھاڑ بلکل ممنوع ہے خلاف ورزی پر الوداع  کیا جائے گا ۔۔۔
@@گروپ کے واصول ضوابط کے خلاف ورزی کرنے پر باہر کردیا جائے گا @@
کسی طرح کی بالکل بھی رعایت نہیں کی جائے گی۔
●● جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔●●

☜ معزز ممبرانِ کرام ! مذکورہ بالا ہدایات کی روشنی میں گروپ کو بہتر بنانے میں ہمارا تعاون فرمائیں۔
نیز اس گروپ کی بہتری کے لیے دعا کی درخواست ۔

*جزاک اللہ خیراً و احسن الجزاء فی الدارین*


 ﴿نوٹ! ﴾اس گروپ کے اصول و ضوابط کو پڑھ کر اس پر عمل کریں ،



رابطہ نمبر:

محمد علی جوہر سوپولوی

 7250161121‌


مولانا عظیم اللہ صاحب قاسمی دیوبند

+91 98706 20639


مفتی عبد الحی صاحب  قاسمی   سوپول 

+91 91991 53630


مولانا عبد القوی صاحب سوپول

+91 75037 90772

---٠٠٠منجانب ٠٠٠--

  منتظمین گروپ!

﴿نعمانی دارالافتاء گروپ﴾

[[[گروپ ایڈمن]]]

           *محمد علی جوہر*

                 *سوپولوی*

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی