آج بتاریخ 9/5/ 2020/ 

دیوبند سے ایک وفد سہارنپور ڈی ایم(DM) کے پاس گیا جس میں دار العلوم وقف دیوبند کے نائب مہتمم حضرت مولانا ڈاکٹر محمد شکیب صاحب دامت برکاتہم العالیہ بھی تھے وہاں جانے کے بعد ڈی ایم سے صاحب سے دیوبند میں مقیم طلبہ کے لیے بس سے  گھر پہنچانے کے سلسلے میں بات چیت کی لیکن ڈی ایم کا کہنا یہ ہوا کہ دیوبند ریڈ زون ، ہاٹ اسپاٹ میں  ہے،اس لیے  اوپر سے آڈر نہیں ہے جیسے ہی اوپر سے کوئی اطلاع آئے گی میں خبر کروں گا 
اور دوسری بات یہ ٹرین کے سلسلے میں یوپی  بہار کے  سی ایم (cm) ، کلکٹر اور بھی دیگر لیڈرکے پاس امارت شرعیہ ، دار العلوم  دیوبند
 دار العلوم وقف سے 
   لیٹر پید بھیجا جا چکا ہے،  لیکن ابھی تک سی ایم کی طرف سے  کوئی جواب نہیں آیا

 آپ حضرات اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ  اللہ تعالیٰ کوئی سبیل نکال دے تاکہ یہ طلبہ  جو ماہئ بے آب کی طرح اپنے والدین کی زیارت کے  لئے بے چین و بے قرار ہے گھر پہنچ جائیں۔

محمد علی جوہر سوپولوی

2 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی